empty
 
 
22.05.2014 12:03 PM
سونے کا 22 مئی 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے اخری تجزیہ سے ابتک سونا ابتک اضافہ کے رجحان میں تجارت کررہا ہے جس کی توقع تھی اور قیمت ہمارے 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول پر 00۔1284 کے پرائس لیول سے اوسط حجم پر منسوح ہوئی ہے ڈیلی چارٹ کے مطابق ہم ایک مبہم بار دیکھ سکتے ہیں جس کے ساتھ ساتھ 00۔1277 کے سپورٹ لیول سے بلند حجم کے ساتھ بیک گروانڈ میں بُلش منسوحی بھی دیکھ سکتے ہیں جو کہ قلیل مدتی فروخت کے پُر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم ایک مضبوط بُلش بار دیکھ سکتے ہیں جو کہ بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ہے جو کہ ممکنہ بُلش موو کا ایک مضبوط اشارہ ہے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ 00۔1305 کا پرائس لیول ایک مضبوط ریزسٹنس ہے اور اگر قیمت بہت ذیادہ حجم پر اس لیول کو توڑتی ہے تو ہم مزید بُلش تسلسل دیکھ سکتے ہیں فروخت کے حوالے سے محتاط رہیں چونکہ ہمیں فیبوناسی زون میں منسوحی ملی ہے  

ڈیلی پیوٹ فیوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 22۔1294

آر 2: 38۔1297

آر 3: 50۔1302

سپورٹ لیولز

ایس 1: 98۔1283

ایس 2: 82۔1280

ایس 3: 70۔1275

تجارتی تجاویز: دھات میں تجارت کرتے ہوئے قلیل مدتی فروخت کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہمیں فیبوناسی تناسب سے منسوحی ملی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback