empty
 
 
28.08.2014 01:10 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 28 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے دوبارہ 6540۔1 کے سپورٹ لیول پر ری باونڈ کیا ہے لہذا یہ پئیر 6668۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کی کوشش میں ہے – بہرحال ہمیں بات ذہن میں رکھنی چاھیے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی ہائیر لوو انداز بنا رہا ہے تاکہ یہ 6540۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرسکے اور 6447۔1 کے لیول تک نیچے آسکے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور سولڈ زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : پئیر نے 6605۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کا سامنا کیا ہے لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس لیول پر فرکچرل بنایا ہے – ابھی اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ 6553۔1 کے لیول تک نیچے آنے کی کوشش کرے گا – اگر یہ اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 6464۔1 کا سپورٹ لیول ہوسکتا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 200 روزہ موونگ ایوریج سے نزدیک ریزسٹنس کا سامان کیا ہے لہذا یہ 6578۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ ہونے کے لئے واپس آیا ہے – ابھی بئیرش تناظر میں اس کا اگلا ہدف 6544۔1 کا سپورٹ لیول ہے – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6578۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6629۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف اُس صورت میں لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6544۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6507۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6581۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback