empty
 
 
28.09.2014 07:01 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 29 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ہفتہ وار چارٹ میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی لوئیر لوو انداز بنارہا ہے جو کہ 200 ایس ایم اے سے 6249۔1 کے لیول پر ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے اور اس لیول سے نیچے اس پئیر نے فرکچرل بنایا ہے لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ طویل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس دی ری باونڈ کرے جسے طویل مدتی تناظر میں بُلش اووٹ لووک مضبوط ہوگا

This image is no longer relevant

ہفتہ وار چارٹ ریزسٹنس لیول 6478۔1 – 6890۔1

ہفتہ وار چارٹ سپورٹ لیولز 6249۔1 – 6033۔1

بہرحال ہم ایچ ون چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ قلیل مدتی یا درمیانی مدت کے تناظر میں آنے والے کئی دنوں میں جی بی پی / یو ایس ڈی اپنا بئیرش رجحان جاری رکھے گا پئیر 200 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے مضبوط ہورہا ہے جس میں بئیرش انداز بحی موجود ہے – اگر جی بی پی / یو ایسڈی 6216۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا تو اس کا اگلا ہدف 6170۔1 کا لیول ہوگا جس سے کافی بُلش قوت بنے گی جس سے اس پئیر میں بُلش ری باونڈ ہوگا

This image is no longer relevant

ایچ 1 ریزسٹنس لیول 6252۔1 – 6291۔1

ایچ 1 چارٹ سپورٹ لیول 6216۔1 – 6170۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6338۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6375۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6299۔1 پر ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback