empty
 
 
29.09.2014 12:08 AM
یورو / یو ایسڈی کا 29 ستمبر 2014 کے لئے کا ہفتہ وار تجزیہ

The weekly technical levels of EUR/USD

This image is no longer relevant

آووٹ لووک

یہ کہ 2753۔1 کا لیول 29 ستمبر 2014 کو واضح ریزسٹنس بنائے گا – مزید یہ کہ یہ بات بھی نوٹ کی جانی چاھیے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر کا پیوٹ پوائنٹ 2753۔1 کا لیول ہوگا یہ بات بھی اہم ہے کہ گزشتہ ہفتہ سپورٹ لیول ٹوٹنے کے بعد ریزسٹنس میں تبدیل ہوگیا تھا – جس کے بعد طویل مدتی تناظر میں یہ 2650۔1 کے لیول پر سیل کرنا سود مند ہوگا کہ جس کا ہدف 2606۔1 کا لیول بطور سپورٹ لیول 1 ہوگا جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کو ہفتہ وار پیوٹ لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے
This image is no longer relevant

ری ویوو

پیوٹ پوائنٹ ، ریزسٹنس 3 اور سپورٹ 3 سب سے ذیادہ تغیر کی سب سے بڑی رینج کے واضح انڈیکٹرز ہیں اگرچہ ان کا پار کیا جانا عبور ہے – پیوٹ پوائنٹ سائیڈ وے مارکیٹ میں اچھا کام کرتا ہے کیونکہ قیمت کا سپورٹ لیول 1 اور ریزسٹنس لیول 1 کے درمیان رہنا متوقع ہے – مضبوط رجحان کی موجودگی میں قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جانا ممکن ہوتا ہے اور اس میں تسلسل رہ سکتا ہے – اگر کوئی بریکنگ نیوز جاری ہوتی ہے اور مارکیٹ پر اثر انداز ہوتی ہے تو قیمت براہ راست ریزسٹنس 1 اور سپورٹ 1 سے جاتے ہوئے ریزسٹنس 2 اور ریزسٹنس 3 یا سپورٹ 2 اور سپورٹ 3 جاسکتی ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback