empty
 
 
21.11.2014 11:14 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 21 نومبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز : جی بی پی / یو ایس ڈی کی قیمت ریزسٹنس لیول کو 5735۔1 کے لیول بنائے گی قیمت نیچے کی جانب جاسکتی ہے کیونکہ 4 ایچ چارٹ میں تنزلی کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے – اسی طرح تنزلی کی موو ممکنہ طور پر 5735۔1 کے لیول سے نیچے جائے گی جس کا پہلا ہدف 5642۔1 اور 5526،1 کا لیول ہوگا {ہفتہ وار سپورٹ 1} جب کہ اس کے برعکس سپورٹ لیول پہلے ہی 5526۔1 کے لیول پر ہے – مزید یہ کہ یہ بات نوٹ کی جانب چاھیے کہ اس لیول سے اوپر خرید اچھی رہی گی کیونکہ قلیل مدتی تناظر میں اس کی دوبارہ ٹیسٹنگ متوقع ہے – لہذا خرید کی ڈیلز پہلے ہدف 5526۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 5568۔1 کا لیول ہوگا – لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی کی قیمت 5530۔1 اور 5690۔1 کے لیولز کے درمیان آج موو کرے گی


This image is no longer relevant

مشاھدات

ہمیں اس ہفتہ 210 پپس رینج کی توقع ہے

کی لیول / اہم لیول 5660۔1 کا لیول ہے

اگر رجحان اضافہ کا ہے کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ جی بی پی اضآفہ کا حامل ہے اور یو ایس ڈی میں تنزلی کا عمل جاری ہے

یہ نوٹ کی جانا چاھیے کہ اگر کوئی بڑی خبر جاری نہیں ہوتی تو قیمت ریزسٹنس 1 اور سپورٹ 1 کے درمیان موو کرتی ہے لیکن اگر کوئی بڑی خبر آجائے تو قیمت سیدھی ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 کو توڑتے ہوئے ریزسٹنس 2 یا 3 اور اسی طرح سپورٹ 2 یا 3 کی جانب جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback