empty
 
 
18.12.2014 04:55 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا 18 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا ہائیر رینج میں تجار ت کرنا متوقع ہے اس کی تائید میں جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب اور مثبت رسک سینٹیمنٹ ہے – لیکن جی بی پی / جے پی وائے کے اضافوں کو جاپان ایکسپورٹ سیلز نے متاثر کیا ہے سٹرلنگ کی صورتحال کو اکتوبر میں ختم ہونے والی سہہ ماہی میں برطانیہ کی اوسط آمدن کی سطح میں توقع سے مضبوط 6۔1 فیصد اضافہ نے {جس کی پیشن گوئی 5۔1 فیصد کی تھی اور جو کہ اکتوبر کی سی پی ائی 3۔1 فیصد ذیادہ تھا} بہتر کیا ہے اس کے علاوہ برطانیہ کے ماہ نومبر کے بے روزگاری کے کلیمز میں توقع سے ذیادہ 26900 کی کمی {جسکی پیشن گوئی منفی 20 ہزار کی تھی} بھی اثر انداز ہوئی ہے اگرچہ اکتوبر تک کے تین ماہ میں بے روزگاری کی شرح توقع {9۔5 فیصد} سے ذیادہ {0۔6 فیصد} رہی ہے  

تجارتی تجاویز

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئریش ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر بُلش ہے بدھ کے روز ان سائیڈ ڈے رینج انداز مکمل ہوا تھا

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہےاس صورت میں لانگ پوزیشن پہلے ہدف 30۔186 اور دوسرے ہدف 187٫70 کے لیول سے تجویز کی جاتی ہے – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 182٫05 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت کا دوسرا ہدف 181٫15 کا لیول ہوگا پیوٹ پوائنٹ 183 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

186.30

187.70

188.25

سپورٹ لیولز

182.05

181.15

180


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback