empty
 
 
29.12.2014 12:12 AM
یورو / یو ایس ڈی پئیر کا 29 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی کے ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ریزسٹنس برائے یورو / یو ایس ڈی 2205۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے – لہذا اگر قیمت اس کو توڑنے میں ناکام رہتی ہے اور 2205۔1 کے لیول سے اوپر کلوز نہیں ہوتی ہے جو مارکیٹ واضح تنزلی کی موو لے گی جو کہ کوئی تصیحی موو نہیں ہوگی اس لئے مارکیٹ 2205۔1 کے لیول پر بئریش موو بنائے گی لہذا بہتر یہ ہوگا کہ اس لیول پر سیل کی جائے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 2164۔1 کے لیول کی جانب نیچے جائے گی لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت 2205۔1 اور 2164،1 {ڈبل باٹم} کے لیول کے درمیان موو کرے گی – لہذا 2164۔1 کے لیول ڈبل باٹم سے نیچے دوبارہ سیل کریں جو کہ نیچے کی جانب 2138۔1 کے لیول {ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ہدف کرے} گی 


This image is no longer relevant

نوٹ

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر کوئی اہم خبر جاری نہیں ہوتی قیمت سپورٹ 1 یا ریزسٹنس 1 کے درمیان تجارت کرے گی لیکن اگر کوئی بریکنگ نیوز جاری ہوتی ہے اور مارکیٹ پر انداز ہوتی ہے تو قیمت کا براہ راست آر 1 یا ایس 1 یا پھر آر 2 ، آر 3 یا ایس 2 یا ایس 3 کی جانب جانا متوقع ہوتا ہے

اس ہفتہ کی ریزسٹنس لیول 2205۔1 اور 2246۔1 کے لیولز ہیں

ڈبل ٹاپ لیول 2272۔1 کے لیول پر ہے

یہ کہ 2205۔1 کا لیول لانگ ٹرم سیل کے لئے ایک اچھا ہدف ہوگا

ہمیں 29 دسمبر 2014 کے لئے 55 پپس رینج کی توقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback