empty
 
 
23.01.2015 05:08 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 23 جنوری 2015 کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں ہم نے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں غالب رجحان بئریش ہے کیونکہ کل کے سیشن میں یہ 5025۔1 کے سپورٹ زون تک نیچے ایا ہے جس کے درمیانی مدت کے تناظر بہت ذیادہ سیل کے آڈرز بنے ہیں کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی نے پہلے ہی لوئیر لوو انداز بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹڑ نیوٹرل زون میں جارہا ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 200 ایس ایم اے پر پُل بیک کیا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں ہے اور بئیرش رجحان اس پئیر میں غلبہ حاصل کئے ہوئے ہے جو کہ کم از کم قلیل مدتی تناظر میں ہے – جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 5000۔1 کے نفسیاتی لیول سے اوپر بئیرش انداز بنانے کی کوشش میں ہے جہاں اس کو 4927۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنے کے لئے بریک آوٹ کرنا ہوگا اور یہ رجحان کے مطابق ایک اچھی تجارت ہوگی

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5247۔1 / 5424۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5025۔1 / 4821۔1

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیول 5084۔1 / 5128۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5000۔1 / 4927۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورت لیول 5000۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4927۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5073۔1 پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback