empty
 
 
26.01.2015 03:59 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 26 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا بئریش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اس کی وجہ یورو کی منفی صورتحال ہے جس کی وجہ ای سی بی کی جانب سے بہت ذیادہ کوانٹیٹیو اقدامات اور اس بات کا خدشہ ہے کہ یونان یورپ سے نکال جائے گا کیونکہ اینٹی ایوسٹریٹری پارٹی اتوار کو ہونے والے انتحابات میں لیڈ لئے ہوئے ہے – سرمایہ کاروں میں رسک ایورژن کے ذیادہ ہونے کے سبب کمزور فلو ٹو ہیون ین ہے اور جاپان ایکسپورٹ سیلز ہیں لیکن جی بی پی / جے پی وائے کے نقصانات کع جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب نے ٹیمپر کیا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش ہے سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر رُکا ہوا ہے 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج پر کمی ہورہی ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 45۔176 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 75۔175 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 85۔178 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 45۔179 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 15۔180 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

179.45

180.15

180.90

سپورٹ لیولز

176.45

175.75

175

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback