empty
 
 
27.01.2015 04:39 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 27 جنوری 2015 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے یورو / این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 5267۔1 کا لیول اوسط سے کم حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے میں نے ممکنہ ریزسٹنس لیولز جاننے کے لءے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 5225۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا {فی الوقت ٹیسٹ ہورہا ہے} 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم 4887۔1 کے پرائس لیول کے گرد سپلائی کی کمی دیکھ سکت ےہیں جس کی وجہ سے بُلش موو بنی ہے یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ریٹریسمنٹ کے بعد ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں – بڑے حجم کے ساتھ کوئی بھی بڑی سپلائی مزید بئریش مرحلہ کی تصدیق کرے گی – بہرحال اگر ہم مارکیں میں کوئی بڑی ڈیمانڈ دیکھتے ہیں تو ہم 5430۔1 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 5219۔1

آر 2 : 5283۔1

آر 3 : 5386۔1

سپورٹ لیولز :

ایس 1 : 5013۔1

ایس 2 : 4950۔1

ایس 3 : 4846۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ قیمت ہمارا 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ٹیسٹ کررہی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback