empty
 
 
30.01.2015 11:34 AM
یورو / یو ایس ڈی کا 30 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant


تجارتی تجاویز : سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 1240۔1 اور 3360۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ مارکیٹ سائیڈ وے رجحان کو کام دے رہی ہے اور مضبوط سپورٹ لیول 1235۔1 کے لیول پر ہے {6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} – لہذا 1235۔1 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جو کہ ایچ ون چارٹ میں کمزور سپورٹ لیول ہے جس کا ہدف 3320۔1 کا لیول ہوگا اس کے بعد یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 2389۔1 کے لیول پر ہے بہرحال سٹاپ لاس لیول کو 1208۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

ری ویوو

یہ کہ اہم لیول 3334۔1 کے لیول پر ہے اور یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 3334۔1 کا لیول مضبوط ہفتہ وار پیوٹ لیول ہے

یورو / یو ایس ڈی کی سپورٹ 1235۔1 کے لیول پر ہے

مزید یہ کہ ہفتہ وار سپورت 1 بھی اسی لیول پر ہے اور اگر قیمت 1235۔1 کے لیول سے نیچے کلوزنگ میں ناکام رہتی ہے تو یہ 1235۔1 کے لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا موقع ہوگا کہ جس کا پہلا ہدف 3020۔1 کا لیول ہوگا جو کہ سیدھا 3060۔1 کے لیول کی جانب آنے والے سیشن میں جائے گا

یہ کہ 2389 کا پرائس لیول ہفتہ وار ریزسٹنس 1 ہے اور 1395۔1 کا لیول ایچ ون چارت میں ڈبل ٹاپ لیول بنائے گا

ہمیں اس ہفتہ 210 پپس رینج کی توقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback