empty
 
 
02.02.2015 01:55 PM
سونے کا 02 فروری 2015 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت کے اوسط سے ذیادہ حجم کے ساتھ 87۔1284 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم نے بیک گروانڈ میں سیل کی انتہاء دیکھی ہے جس کی وجہ سے اضافہ کی موو بنی ہے – ہمارا سب میجر فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 2۔38 فیصد 00۔1254 کے لیول پر کامیاب رہا ہے جو کہ فی الوقت سونے میں سیل کے پُر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے – بہرحال اگر قیمت 00۔1254 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم 00۔1240 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں {فیبوناسی ایکس پینشن 8۔161 فیصد} ریزسٹنس لیول 00۔1307 کے لیول کے گرد ہے ریزسٹنس کی طرح کی سوئنگ ہائی

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 78۔1282

آر 2 : 52۔1283

آر 3 : 70۔1284

سپورٹ لیولز :

ایس 1 : 42۔1280

ایس 2 : 68۔1279

ایس  : 50۔1278

تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر {ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں  


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback