empty
 
 
10.02.2015 02:06 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 10 فروری 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں پرائس ایکشن یہ ظآہر کرتا ہے یو ایس ڈی ایکس کو بُلز کی حمایت حاصل ہے اور یہ انسٹرومنٹ 18۔94 کے سپورٹ لیول سے اوپر درمیانی مدت کے لئے کنسولیڈیشن کررہا ہے اس کا اگلا ہدف 45۔95 کا ریزسٹنس لیول ہوسکتا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کا اہم بلند ترین لیول تھا ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

گزشتہ سیشن کے دوران یو ایس ڈی ایکس نے 87۔94 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی تھی جہاں اس انسٹرومنٹ نے 38۔94 کے سپورٹ لیول تک پُل بیک کیا تھا – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ قریب مدتی تناظر میں یوایس ڈی ایکس مضبوط ہونے کی کوشش میں ہے اس کی تائید میں بُلش 200 ایس ایم اے ہے اور ہائیر ہائی انداز جو کہ یہ انسٹرومنٹ ابھی بنا رہا ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 45۔95 / 78۔96

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 18۔94 / 02۔93

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 87۔94 / 16۔95

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 38۔94 / 94۔93

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس دڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 87۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 16۔95 اور سٹاپ لاس لیول 58۔94 پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback