empty
 
 
17.02.2015 03:40 PM
سونے کا 17 فروری 2015 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے 65۔1218 کا لیول اوسط حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے – ایچ 4 چارٹ کے مطابق ہم اپنا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصد 00۔1220 کے لیول پر ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں – اہم ابھی بھی مارکیٹ میں ایک بڑا حجم دیکھ سکتے ہیں – ہمارا اہم ریزسٹنس لیول 00۔1307 کے لیول پر { سوئنگ ہائی لائنگ ریزسٹنس} ابھی بھی موجود ہے – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ ریزسٹنس لیولز جان سکوں اور 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو 00۔1251 کے لیول پر حاصل کیا تھا اور 8۔61 فیصد کو 00۔1272 کے لیول پر حاصل کیا تھا – 30 منٹ چارٹ کے مطابق ہم ایک مضبوط ڈیمانڈ مارکیٹ میں آتی دیکھ سکتے ہیں جو کہ ذیادہ حجم کے ساتھ ہے {خرید کی انتہاء} میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں – بہرحال اگر قیمت 00۔1220 کا لیول توڑتی ہے تو ہم 00۔1200 کے لیول کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں جو کہ کسی بڑے بُلش رد عمل سے قبل ہوگا

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 22۔1235

آر 2 : 08۔1237

آر 3 : 10۔1240

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 18۔1229

ایس 2 : 32۔1227

ایس 3 : 30۔1224

تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں یعنی قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback