empty
 
 
20.02.2015 02:30 PM
یورو / اے یو ڈی کا 20 فروری 2015 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز
This image is no longer relevant

سال 2014 کے اختتام پر یورو / اے یو ڈی پئیر 5330۔1 کے لیول سے تیزی کے ساتھ نیچے آیا تھا اور 3970۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا جہاں بُلش ریکوری بنی تھی

فی الوقت یورو / اے یو ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا تھا جو کہ ظآہر ہونے والے بُلش چنیل میں تھا یہاں تک کہ کچھ ہفتوں قبل 4800۔1 کا لیول حاصل ہوا تھا

یہ کہ 4800۔1 کا پرائس لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول برائے حالیہ بئریش سوئنگ ہے اس کے گرد ڈبل ٹاپ بئریش ریورسل انداز بنا تھا

تبدیلی کے انداز کی تصدیق کے لئے ضروری ہے کہ 4500۔1 کے لیول سے ڈیلی فکسشیشن ہو جو کہ ڈیلی چارٹ کی لوئیر لمٹ سے بھی رب رکھتی ہے

کل کی ڈیلی کینڈل سٹک ایک شوٹنگ سٹار کے طور پر بنی تھی جو کہ آنے والے بئیرش دباو کی جانب ایک اشارہ تھا

اگر ڈیلی کلوز 4500۔1 کے لیول سے نیچے جاری رہتا ہے تو ابتدائی متوقع اہداف 4300۔1 اور 4270۔1 کے لیولز ہیں

تجارتی تجاویز

یہ کہ 4500۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی کلوز نے اس بات کی اجازت دی تھی کہ کم رسک والی سیل کی انٹری لی جاسکتی ہے – ٹی پی لیوز 4300۔1 اور 4270۔1 کے لیولز ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback