empty
 
 
23.02.2015 01:25 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 23 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ یہ قدرے سائیڈ وے گئی تھی کیونکہ بُلز اور بئیررز دونوں ہی خاطر خواہ مضبوطی حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے اور سیلنگ اور خرید کے دباو کے مدھم / کمزور ہوتے رہے – سپورٹ لائن 1300۔1 کے لیول پر ہے اور ریزسٹنس لیول 1450۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت اوپر یا نیچے کی جانب بریک کرسکتی ہے – بہرحال 1450۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کے امکانات اس ہفتہ واضح ہیں 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : گزشتہ ہفتہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں 200 پپس کا اضافہ ہوا تھا جس کے 9500۔0 کے ریزسٹنس لیول تک گیا تھا – یہ لیول اوپر کی جانب ٹوٹا تھا لیکن قیمت اس کے اوپر رہنے میں ناکام رہی تھی اور 130 پپس کی کمی نوٹ کیا گئی تحی اور یہ 9400۔0 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے کلوز ہوئی تھی – اس ہفتہ 9300۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی ایک اور کلوزنگ متوقع ہے 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : یہ کیبل ابھی تک اوپر جانے میں کامیاب رہی ہے اور مارکیٹ مین ہائیر ہائی اور ہائیر لوو انداز بنا رہی ہے – 5450۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول پہلے ہی چینلج ہوچُکا ہے اور یہ دوبارہ چینلج ہوسکتا ہے جب کہ قیمت ایک اور ڈسٹریبوشن لیول 5500۔1 کے لیول تک بھی جاسکتی ہے جی بی پی / یو ایس ڈی میں اس ہفتہ محدود بلش موومینٹم کا بننا متوقع ہے – دوسرے الفاظ میں تنزلی کے امکانات واضح طور پر موجود ہیں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : گزشتہ ہفتہ یہ پئیر کچھ خاص انداز میں اوپر یا نیچے کی جانب نہیں گیا تھا قیمت نے کنسولیڈیٹ کیا ہے کیونکہ مومینٹم کا واپس آنا دیکھا جارہا ہے – اوپر کی جانب اس ہفتہ یا اگلے ہفتہ ایک بریک متوقع ہے  

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ مارکیٹ فی الوقت ایک جمود کا شکار ہے اور بہتر یہ ہے کہ 00۔134 کے ڈیمانڈ زون سے نیچے یا 50۔136 کے سپلائی زون سے اوپر کی بریک کا انتظآر کیا جائے بعد والی صورتحال کا امکان ذیادہ واضح ہے

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback