empty
 
 
02.03.2015 12:59 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 02 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا ڈگمگاتے انداز میں تجارتی کرنا متوقع ہے اسکی تائیڈ میں رسک ایورژن کا کم ہونا اور جاپان امیپورٹرز کی جانب سے طلب ہے اس کے ساتھ ساتھ سافٹ یورو / جی بی پی کراس میں سٹرلنگ کی طلب اور رسک ایورژن کے کم ہونے کے سبب جی بی پی / جے پی وائے کراس میں سٹرلنگ کی طلب ہے – لیکن جی بی پی / جے پی وائے کی آپ سائیڈ کو یورو / یو ایس ڈی کی کمزور انڈر ٹون اور جاپانی ایکسپورٹ سیلز نے محدود کیا ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے ، 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ سے نیچے ہے اور اس میں کمی ہورہی ہے لیکن ایم اے سی ڈی ابھی بھی بُلش ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن اپنے پہلے ہدف 35۔183 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 90۔182 کے لیول تک نیچے لے جائے گا – پیوٹ پوائنٹ 50۔184 پر ہے – اگر قیمت واپس جاتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس صورت میں لانگ پوزیشنز پہلے ہدف 05۔185 اور دوسرے ہدف 70۔185 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

ریزسٹنس لیولز

185.05

185.70

186.15

سپورٹ لیولز

183.35

182.90

182.50


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback