empty
 
 
04.03.2015 09:55 AM
یورو / یو ایس ڈی کا 04 مارچ 2015 کے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی کا ڈبل باٹم 1154۔1 کے لیول پر ہے اور سپورٹ لیولز 1150۔1 / 1160۔1 کے لیول پر ہوگا – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ گزشتہ رینج بہت کم تھی جو کہ صرف 55 پپس کی تھی – آج ہمیں 80 سے 110 پپس رینج کی توقع ہے – مزید یہ کہ قیمت نے یہ صرف یہ کہ اس ہفتہ سپورٹ 1 کو حاصل کیا تھا بلکہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ تک بھی گیا ہے – لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق مارکیٹ کا ذیادہ تر 1150۔1 اور 1255۔1 کے لیولز کے درمیان رہنا متوقع ہے کیونکہ اہم سپورٹ لیول 1150۔1 کے لیول پر ہے اور ریزسٹنس لیول 1255۔1 پر ہے جو کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے – اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ایچ ون چارٹ میں ڈبل ٹاپ لیول 1255۔1 کے لیول پر ہے لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 1150۔1 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 1197۔1 کا لیول ہوگا – مزید یہ کہ اگر قیمت 1197۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو یہ 1255۔1 کے لیول کی جانب جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback