empty
 
 
18.03.2015 01:50 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 18 مارچ 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس میں ڈیلی چارٹ کے مطابق بُلش رجحان ابھی بھی جاری ہے کیونکہ یہ 19۔99 کا سپورٹ لیول سے اوپر رہنے کی کوشش میں ہے اور یہ 49۔100 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کی کوشش میں ہے اگر یہ اس زون میں بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ 60۔101 کا لیول ٹیسٹ کرلے گا – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ایم اے سی ڈی انڈیکٹر پہلے ہی اوور باٹ زون میں ہے

This image is no longer relevant


ایچ ون چارٹ میں سائیڈ وے رجحان اہم رجحان پر غآلب صورتحال بنائے ہوئے ہے کیونکہ یو ایس ڈی ایکس 01۔00 اور 13۔99 کے لیولز کی رینج میں تجارت کررہا ہے – اس کے علاوہ 200 ایس ایم اے 13۔99 کے سپورٹ زون تک جانے کی کوشش میں ہے جہاں یو ایس ڈی ایکس ڈائنیمک سپورٹ حاصل کرسکتا ہے تاکہ کئی سال کے بلند ترین لیول تک جاسکتا ہے

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 49۔100 / 60۔101

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 19۔99 / 01۔98

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 01۔100 / 88۔100

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 13۔99 / 93۔97

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کے مطابق خرید کے لانب ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 01۔100 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔100 اور سٹاپ لاس لیول 13۔99 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback