empty
 
 
31.03.2015 11:54 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 31 مارچ 2015 کے لئے کا تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس نے 01۔98 کے لیول پر بریک آوٹ کیا تھا جو کہ پیر کے روز سیشن مین تھا اور ابھی یہ 12۔99 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کی کوشش میں ہے – حالیہ فرکچرل اوپر کی جانب اشارہ کررہی ہے – گزشتہ تجزیہ میں ہم نے یہ کہا تھا کہ کنسولیڈیشن کا امکان ہے اور ری باونڈ 60۔96 کے سپورٹ لیول کی جانب جارہا ہے

This image is no longer relevant


ایچ ون چارٹ میں بُلش رجحان ابھی بہت مضبوط ہے کیونکہ یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اور 36۔98 کے سپورٹ لیول سے اوپر کنسولیڈیشن کررہا ہے اگر یو ایس ڈی ایکس 77۔98 کا ریزسٹننس لیول توڑ لیتا ہے تو یہ اگلے ریزسٹنس زون 16۔99 کے لیول تک جاَئے گا – ابھی حالیہ پرائس ایکس بُلز کی حمایت میں اور اضآفہ کی موو مضبوط ہے

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 12۔99 / 35۔100

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 01۔98 / 60۔96

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 77۔98 / 16۔99

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 36۔98 / 90۔97

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خری کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 77۔98 ، ٹیک پرافٹ لیول 16۔99 اور سٹاپ لاس لیول 37۔98 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback