empty
 
 
01.04.2015 12:26 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا یکم اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

توقع کے مطابق ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے اور اسی لیول 2649۔1 کے اہم لیول پر سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے – لہذا یو ایس ڈی / سی اے کی سپورٹ پہلے ہی 1150۔1 کے لیول پر موجود ہے – اتنی ہی اہم بات یہ بھی ہے کہ قیمت کل سے سپورٹ لائن سے اوپر موجود ہے – مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 2650۔1 اور 2770۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہی ہے لہذا یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ممکنکہ طور پر بُلش مارکیٹ بنائے گا جو کہ 2650۔1 کے لیول سے ہوگی جس کا پہلا ہدف 2731۔1 کا لیول ہوگا جو کہ دوبارہ 2777۔1 کے لیول کی جانب جائے گی – جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا بھی خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا بہتر یہ ہوگا کہ یہ 2614۔1 کے لیول پر ہو مزید یہ کہ 2777۔1 کا لیول مضبوط ریزسٹنس کو بنائے گا کیونکہ یہ لیول 2۔88 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے – لہذا پئیر 2777۔1 / 2770۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس بنائے گا

مشاھدات

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 2649۔1 کے لیول پر ہے

ہمیں 129 پپس رینج کی توقع ہے لہذا 86 پپس کا رسک 129 پپس کا نفع بنائے گا

والٹیلیٹی : 92۔385

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback