empty
 
 
07.04.2015 12:12 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 07 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7508۔0 اور 7579۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ مارکیٹ گزشتہ ہفتہ سے مستحکم نہیں ہے

ایچ 4 چارٹ میں کمزور ریزسٹنس 7579۔0 کے لیول پر موجود ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} جو کہ سیل کے ڈیل کے واضح سگنل 7510۔0 کے لیول کے ہدف کے ساتھ دے گی

سٹاپ لاس لیول کو 7630۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

جب کہ دوسری طرف کمزور سپورت 7500۔0 کے لیول پر ہوگا جس کہ خرید کی ڈیل کے واضح اشارے دے گا جس کے اہداف 7543۔0 اور 7572۔0 کے لیولز ہوں گے

براہ کرم سرمایہ کاری سے قبل مارکیٹ میں اتار چڑھاو کا جائزہ لیا جائے ممکن ہے پرائس لیول پہلے ہی گزر چُکا ہو اور موجودہ صورتحال منسوح ہوچُکی ہو

مشاھدات

یہ کہ 7543۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے

ڈبل ٹاپ لیول 7630۔0 کے لیول پر ہے

ہم آج 62 پپس رینج کی توقع ہے {نوٹ کریں کہ 42 پپس کا رسک 63 پپس کا نفع دے گا}

والٹیلٹی 81۔274 : لہذا مارکیٹ بہت ذیادہ متغیر ہے

یہ کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 7508۔0 کا پرائس لیول ہے یہ لیول بُلش مارکیٹ کی تصدیق کرے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback