empty
 
 
16.04.2015 11:38 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 17 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

رجحانی موو متنازعہ ہے کیونکہ یہ ایک کمزور آپ ٹرینڈ چینل میں جگہ بنا رہا ہے – سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 4985۔1 اور 4811۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے – لہذا تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں ڈیلز کرنے ہوئے محتاط رہا جائے کیونکہ مارکیٹ 4985۔1 کے لیول {17 اپریل کا اہم ترین لیول} کے گرد عدم استحکام کے اشارے دے رہا ہے – لہذا بہتر یہ ہے کہ سائیڈ وے چینل کے گُزر جانے تک انتظار کیا جائے – جس کے بعد مارکیٹ ممکنہ طور پر 4985۔1 کے لیول سے اوپر بلش اشارے دے گی {ہمیں اس مضبوط لیول سے اوپر بریک آوٹ کی توقع ہے} دوسرے الفاظ میں خرید کی ڈیلز 4985۔1 کے لیول سے اوپر تجویز کی جاتی ہیں جس کا پہلا ہدف 5023۔1 کا لیول ہوگا – اس پوائنٹ سے پئیر ممکنہ طور پر ایک اضافہ کی موو 5058۔1 اور مزید 5126۔1 کے لیول کی جانب جائے گا {یہ اس ہفتہ کا مضبوط ریزسٹنس لیول ہوگا کیونکہ 5126۔1 ہفتہ وار ریزسٹنس 2 لیول ہے} بہرحال اگر پئیر 4990۔1 کا لیول عبور کرنے میں ناکام رہتی ہے تو یہ اس کا مطلب مسنوح بریک آوٹ ہوگا اس صورتحال میں سیل کی ڈیلز 4985۔1 کے لیول سے نیچے تجویز کی جاتی ہیں جس کا پہلا ہدف 4910۔1 کا لیول ہوگا اس بات کا امکان ہے کہ پئیر 4847۔1 اور 4805۔1 کے لیول تک نیچے جانے کے لئے بئیرش رجحان بنانے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback