empty
 
 
17.04.2015 02:52 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 17 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

بئیرز اس کوشش میں ہیں کہ یو ایس ڈی ایکس قلیل یا درمیانی مدت کے تناظر میں 30۔96 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرلے ، ابھی اس موقع پر لانگ پوزیشن لینا مناسب نہ ہوگا کیونکہ انڈیکس تصیحی موو میں مضبوط ہے – اس کے علاورہ ہمیں سپورٹ زون حاصل ہونے پر یہاں سے ری باونڈ متوقع ہے لیکن جب تک قیممت یہ لیول ٹیسٹ نہیں کرلیتی ہم بئیرش ہی رہنا پسند کریں گے

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی ایکس ایک اہم مرحلہ میں ہے کیونکہ یو ایس ڈی ایکس 67۔96 کے سپورٹ لیول پر 99۔96 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کے بعد ایک مضبوط بنیاد حاصل کرسکتا ہے ابھی ہم اس لیول تک بئیرش ہی ہیں لیکن درمیانی اور طویل مدتی تناظر میں ہم بئیرش رجحان پر عمل نہیں کریں گے کیونکہ مجموعی ابھی بھی بُلش ہی ہے


This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 83۔97 / 12۔99

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 30۔96 / 87۔94

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 32۔97 / 70۔97

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99۔96 / 67۔96

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے آڈرز / شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 70۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 32۔97 اور ہدف 06۔98 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback