empty
 
 
23.04.2015 11:52 AM
سونے کا 23 اپریل 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے 14۔1184 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم اوسط سے ذیادہ حجم کے ساتھ سپلائی دیکھ سکتے ہیں میں ممکنہ ریزسٹنس لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 00۔1208 کے لیول پر حاصل کیا تھا {بعد دفعہ لگا ہے} میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ بئیرش اہداف جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 00۔1185 کے لیول اور 100 فیصد ایف ای کو 00۔1170 کے لیول پر حاصل کیا تھا – اہم ریزسٹنس 00۔1220 کے لیول پر ہے اور اگر قیمت اس لیول کو توڑتی ہے تو اہم مضبوط بُلش موو دیکھ سکتے ہیں قلیل مدتی رجحان نیوٹرل ہے میں نے 00۔1209 اور 00۔1188 کے درمیان کی تجارتی رینج حاصل کی ہے – بہتر موقع کے لئے سمت کے واضح ہونے کا انتظار کیا جانا چاھیے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1200

آر 2 : 06۔1204

آر 3 : 20۔1211

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 25۔1185

ایس 2 : 90۔1180

ایس 3 : 60۔1173

تجارتی تجاویز : سونا ایک رینج میں تجارت کررہا ہے اور اگر قیمت اوپر یا نیچے کی جنب ذیادہ حجم کے ساتھ بریک کرتی ہے تو رجحان واضح ہوگا 00۔1184 کے لیول سے نیچے سیل بہتر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback