empty
 
 
29.04.2015 10:39 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 29 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر آج 2099۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہا ہے – اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ یہ مضبوط ریزسٹنس لیول ایچ ون چارٹ میں ڈبل ٹاپ لیول پے مزید یہ کہ ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ پہلے ہی 2030۔1 کے لیول پر اور سپورٹ 1970۔1 کے لیول پر موجود ہے لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ممکنہ طور پر 2099۔1 اور 1970۔1 کے لیولز کے درمیان موو کرے گا اسی طرح ہمیں فیوچر میں 129 پپس رینج کی توقع ہے مزید یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ قیمت ابھی بھی 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر ہے جو کہ ڈیلی چارٹ میں ہے اس موقع پت 1988۔1 / 1970۔1 کے لیول سپورٹ کے طور پر کام کریں گے

مزید یہ کہ آر ایس ائی نے آر ایس ائی کے 30 کے لیول پر سیچوریشن حاصل کی ہے لہذا یہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ {1970۔1} سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 2063۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 2100۔1 کے لیول {پہلی ریزسٹنس} کی جانب جائے گا اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر قیمت 1970۔1 کے لیول کو تورٹی ہے اور اس سے نیچے ڈیلی چارٹ میں کلوز ہوتی ہے تو سٹاپ لاس کے لئے بہترین لیول 1942۔1 کا لیول ہوگا

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback