empty
 
 
01.05.2015 09:48 AM
سونے کا یکم مئی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سونا یہاں نظر انے والی صورتحال کے مطابق 00۔80 / 00۔1178 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ ہماری توقعات سے ذیادہ ہے – دھات ابھی 00۔1181 کے لیول پر تجارت کررہی ہے اور یہ ویوو صورتحال کے مطابق یہ یہاں سے ریلی بنا سکتی ہے یا پہلے 00۔56 / 00۔1155 کے لیول کی جانب نیچے جائے گا جس کے بعد ریلی بنائے گا – جارحانہ طرز عمل یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لیں رسک لیول 00۔1170 پر ہے جس کہ محتاط طرز عمل یہ ہے کہ صبر سے کام لیں اور قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں ، جب تک 00۔1170 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا بُلز صورتحال کو اپنے قابو میں واپس لا سکتے ہیں – فوری سپورٹ لیول 00۔1175 پر ہے جو کہ 00۔1162 اور نیچے کی جانب جب کہ ریزسٹنس 00۔1235 کے لیول پر ہے جو کہ 00۔85 / 00۔1280 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گا

تجارتی تجاویز

تازہ لانگ پوزیشنز لیں ، سٹاپ لیول 00۔1170 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback