empty
 
 
01.07.2015 10:49 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 01 جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس نے اپنے نقصانات کی تلافی کی ہے جس کے لئے اس نے بُلش گیپ مکمل کیا ہے اور یہ اب یہ 74۔95 کا ریزسٹنس لیول توڑنے کی کوشش میں ہے جیساء کہ ہم ڈیلی چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں – اگر اس میں کامیاب ہوتا ہے تو اس کا 57۔96 کا اگلا بلند ترین لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس نے 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک سپورٹ حاصل کیا ہے اور بُلش صورتحال خاصی مضبوط ہے کیونکہ انڈیکس 43۔95 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہائیر ہائی انداز بنا رہا ہے اوپر کی جانب اگلا ہدف ابھی بھی 63۔95 کے لیول پر ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس ادھر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 89۔95 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 74۔95 / 57۔96

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 66۔94 / 63۔93

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 63۔95 / 89۔95

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 43۔95 / 09۔95

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید لے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈالر اندیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزستنس لیول 63۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 89۔95 اور سٹاپ لاس لیول 36۔95 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback