empty
 
 
07.07.2015 07:19 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 07 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا پیر کے روز 5 سال کا کم ترین لیول 6640۔0 حاصل کرنے کے بعد بئیرش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اس کی وجہ کم ہوتی رسک ایپی ٹائٹ اور اس حوالے سے تحفظات کا ذیادہ ہونا ہے کہ ممکنہ طور پر یونان یورو زون سے نکل جائے گا ، سافٹ ڈیری پرائسسز اور نیوزی لینڈ کے ریزرو بنک اور یو ایس فیڈرل ریزرو کا مانیٹری پالیسی پر غیر واضح نقطہ نظر ہے – نیوزی لینڈ کے کیو 2 نیزیر سہہ ماہی سروے برائے بزنس آپشن میں یہ ظآہر ہوا ہے کہ نیٹ 7 فیصد فرمیں اگلے چھ ماہ میں کاروبار کی صورتحال کو بہتر ہوتا دیکھ رہی ہیں جو کہ پہلی سہہ ماہی میں 20 فیصد تھیں

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش ہے سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر رُکا ہوا ہے 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج میں کمی ہورہی ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 660۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 6580۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 6685۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 6710۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 6735۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

0.6710 0.6735 0.6780

سپورٹ لیولز

0.66 0.6580 0.6550

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback