empty
 
 
16.07.2015 09:01 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 16 جولائی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ توقع تھی قیمت نے 6807۔1 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم میں ہم اوسط سے کم حجم کے ساتھ آپ ورڈ بار دیکھ سکتے ہیں اور اس کے ساتھ 6677۔1 کے پرائس لیول پر ہائِی لیول پر ان سائیڈ بار کی فارمیشن دیکھ سکتے ہیں {فی الوقت ٹیسٹ ہورہا ہے} اور کم قیمت {سپورٹ} 6340۔1 کے لیول پر دیکھ سکتے ہیں - ان سائیڈ بار سپورٹ یا ریزسٹنس کے بریک آوٹ پر نطر رکھیں - کیونکہ ہم نے اپنی ڈیمانڈ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے 6390۔1 کے لیول کے گرد مضبوط منسوحی دیکھی ہے - قلیل مدتی رجحان نیوٹرل ہے - لیکن درمیانی مدت کا رجحان ابھی بھی بلش ہے - میں ابھی بھی بڑی لیکوڈتی اور مضبوط پرائس ایکشن کے انتظار میں ہوں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹ

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 6650۔1

آر 2 : 6725۔1

آر 3 : 6840۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6425۔1

ایس 2 : 6355۔1

ایس 3 : 6240۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید پُر خطر معلوم ہوتی ہے کیونکہ بیک گروانڈ میں مضنوعی بریک آوٹ ہوا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback