empty
 
 
07.08.2015 12:44 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 07 اگست 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے 5543۔1 کےسپورٹ لیول اور 200 ایس ایم اے پر بریک آوٹ کیا ہے اس موو نے بئیرز کو کنسولیدیٹ کرنے کے لئے خاصی قوت فراہم کی ہے - اگر جی بی پی / یو یاس ڈی 5484،1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ آنے والے گھنٹوں میں 5411۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے - بہرحال حالیہ لیول سے ری باونڈ قیمت کو 200 ایس ایم کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گا

This image is no longer relevant

قلیل مدتی تناظر میں یہ ابھی نیچے کی جانب آرہا ہے اور یہ پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے بئیرش رجحان میں کنسولیڈیٹ کررہا ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 5484۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ آنے والے گھنٹّوں میں 5411۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے - بہرحال حالیہ لیول سے ری باونڈ 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جارہا ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5543۔1 / 5640۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5450۔1 / 5348۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5545۔1 / 5587۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5484۔1 / 5411۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 5484۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5411۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5557۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback