empty
 
 
17.09.2015 07:22 PM
سونے کا 17 ستمبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 92۔1123 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے انٹرا ڈے رجحان نیوٹرل ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم اوسط حجم کے ساتھ ڈیمانڈ بار دیکھ سکتے ہیں - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم حجم میں سپائک بار {مممکنہ خرید کی انتہاء} دیکھ سکتے ہیں اور یہ کمزور بار وسط میں کلوز ہوئی ہے جو کہ خرید کےپُر خطر ہونے کی جانب اشارہ ہے اور سیل کی تجویز ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں - سپورٹ لیول 60۔1107 اور 00۔1100 کے لیولز پر ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 15۔1120

آر 2 : 55۔1122

آر 3 : 40۔1126

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 45۔1112

ایس 2 : 00۔1110

ایس 3 : 95۔1101

تجارتی تجاویز : والیم سپائک {ممکنہ خرید کی انتہاء} 60۔1123 کے لیول پر ہے - سونے میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں ہم سیلرز کی جانب ردعمل اور ممکنہ حجم میں آبزورپیشن دیکھ سکتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback