empty
 
 
22.09.2015 11:04 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 22 ستمبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ڈیلی چارٹ میں 5479۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ آنے والے دنوں میں 200 ایس ایم اے کو اوپر کی جانب توڑنے کی کوشش میں ہے ہم ابھی بھی موونگ ایوریج کی جانب سے فراہم کی جانے والی ریزسٹنس پر نظر رکھے ہوئے ہیں اسی طرح پئیر 5344۔1 کے سپورٹ لیول کی جانب بھی آسکتی ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں کیبل 200 ایس ایم اے کی جانب سے فراہم کئے جائے والے ری باونڈ زون کی جانب آرہی ہے اور یہ کہ اس کا 5516۔1 کا ریزسٹنس زون بریک کرنا متوقع ہے تاکہ یہ 5561۔1 کے لیول کی جانب جاسکے - بہرحال اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 5468۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو اس کا صرف اسی صورت میں 5417۔1 کے لیول تک جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5559۔1 / 5634۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5479۔1 / 5344۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5516۔1 / 5561۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5468۔1 / 5417۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5516،1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5561۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5473۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback