empty
 
 
07.10.2015 10:27 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 07 اکتوبر 2015 کے لئے ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس 26۔95 کے سپورٹ لیول کی جانب پُل بیک کی کوشش میں ہے جہاں ڈیلی چارٹ میں ری باونڈ کی توقع ہے - اس صورتحال قریب مدتی تناظر میں بن سکتی ہے کیونکہ انڈیکس اس ٹائم فریم میں 200 ایس ایم اے سے اوپر رُکا ہوا ہے - بہرحال 26۔95 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 36۔94 کے لیول تک لے جائے گا

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں ہمیں 15۔96 کے ریزسٹنس لیول سے مضبوط پُل بیک کو نوٹ کرنا چاھیے جہاں یہ 200 ایس ایم اے کا زون ہے اور یہ کہ ابھی انڈیکس 38۔95 کے سپورٹ زون کو ٹیسٹ کرسکتا ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس اس زون سے نیچے کا بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ 03۔95 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے - 200 ایس ایم اے نیچے کی جانب اشارہ کررہا ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں داخل ہورہا ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 83۔95 / 38۔96

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 26۔95 / 36۔94

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94۔95 / 15۔96

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 38۔95 / 03۔95

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈالر انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 94۔95 اور ٹیک پرافٹ لیول 15۔96 اور سٹاپ لاس لیول 73۔95 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback