empty
 
 
21.10.2015 03:11 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 21 اکتوبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب جارہا یے - قیمت نے 6944۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم میں ہم کمزور ڈیمانڈ بار دیکھ سکتے ہیں - قیمت ڈیلی اور ہفتہ وار ٹائم فریمز میں 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے - قیمت ہمارا ڈاون ورڈ چینل توڑنے کے قریب ہے - لیکن اس کے تصدیق کے لئے ذیادہ حجم کے ساتھ ڈیمانڈ کی ضرورت ہے اس موقع پر یورو / این ذیڈ میں سیل پر خطر ہوسکتی ہے - میں بڑی لیکوڈٹی اور مضبوط پرائس ایکشن کے انتظار میں ہوں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے - پہلا سپورٹ لیول 6505۔1 کے لیول پر ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی 4 روزہ بیس اور ڈبل باٹم کو دیکھا ہے لہذا خرید کے ممکنہ مواقع دیکھیں - بہرحال میں بڑے پرائس ایکشن اور سمت کے مزید واضح ہونے کا انتظار کروں گا

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 6835۔1

آر 2 : 6895۔1

آر 3 : 6991۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6645۔1

ایس 2 : 6585۔1

ایس 3 : 6490۔1

تجارتی تجاویز : سیل کے حوالے سے اس موقع پر محتاط رہیں اور خرید بہتر معلوم ہوتی ہے - ریزسٹنس 7190۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback