empty
 
 
13.11.2015 07:13 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے 13 نومبر 2015 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

چند ماہ قبل مارکیٹ میں قیمت 5550۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی تاکہ 5900۔1 کے لیول تک جاسکے جو کہ جی بی پی / یوایس ڈی پئیر میں واضح ریزسٹنس بنا رہا ہے

بہرحال حالیہ ہفتہ وار کینڈل سٹک بئیرش غلبہ کے تحت بنی ہے اور 5220۔1 کے لیول سے {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نیک لائن} سے نیچے کی کلوزنگ ہوئی ہے

اس نے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ کو طویل مدتی تناظر میں سپورٹ کیا ہے - اس تبدیلی کے انداز کے متوقع اہداف 4800۔1 کے لیول پر موجود ہیں

سابقہ ڈیمانڈ لیول 5200۔1 {جہاں سے سابقہ بُلش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک بنی تھی} گزشتہ ہفتہ ٹوٹ گئی تھی جس کے قبل اس نے خاصی بُلش ڈیمانڈ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں بنائی تھی

ابھی 5200۔1 - 5230۔1 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون بنائے ہوئے ہے جو کہ آج متوقع طور پر بننے والی بئیرش پوزیشن کے لئے نظر میں ہونا چاھیے

اگلا ڈیمانڈ لیول جی بی پی / یو ایس ڈی کا 4950۔1 {ہفتہ وار ڈیمانڈ لیول} ہے جہاں پرائس ایکشن کو خرید کے مواقع کے طور پر لیا جانا چاھیے

This image is no longer relevant

سابقہ بئیرش موو نے 5200۔1 کے لیول {اہم ڈیمانڈ لیول} کی جانب راہ بنائی ہے جس نے مزید تنزلی کی موو کو روکا ہے

اس تمام کے علاوہ واضح بُلش منسوحی 5200۔1 -5170۔1 کے لیول {بُلش غلبہ والی ڈیلی کینڈل سٹک} کے گرد بنی تھی

اس سے حالیہ بُلش پُل بیک 5600۔1 کے لیول {ظآہر آپ ٹرینڈ کی بیک سائیڈ} بنا تھا جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں خاصا بئیرش دباو بنا ہے

حالیہ ڈیلی کینڈل سٹک کی کلوزنگ 5380۔1 کے لیول سے اوپر {جمعہ کے روز ہوئی تھی} نے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں اضافہ کیا تھا اور یہ کہ مارکیٹ کو 5500۔1 کے لیول تک لے گئی ہے جہاں بئیرش واپس متوقع ہے بلکل ویسے ہی کہ جیسی 22 اکتوبر کو ہوئی تھی

اسی وجہ سے 5500۔1 - 5550۔1 کا پرائس زون ایک اہم زون ہے کہ سیل کے انٹریز کو دیکھآ جائے - ایس ایل بطور ڈیلی کلوز 5510۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

یہ کہ 5350۔1 اور 5200۔1 پرائس لیول پر موجود ڈیمانڈ لیولز گزشتہ ٹوٹ گئے تھے ابھی ان لیولز نے اہم سپلائی لیولز بنائے ہیں جو کہ نئی سیل کی انٹریز کے لئے نظر میں رہنے چاھیں 5200۔1 کا لیول آج دوبارہ وزٹ ہورہا ہے

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 5200۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قیمت کو اگلے لیولز 5090۔1 ، 5025۔1 اور 4950۔1 کے لیولز تک لے جائے گی

جب کہ دوسری طرف 5220۔1 کے سپلائی لیول سے اوپر کا ڈیلی بریک آوٹ مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں اضافہ کرتے ہوئے قیمت کو 5350۔1 کے لیول تک لے جائے گا

تجارتی تجاویز

ایک کم رسک والی خرید کی انٹری ممکنہ طور ہفتہ وار ڈیمانڈ لیولز 5000۔1 ۔ 4950۔1 کے گرد بن سکتی ہے ایس ایل کو 4920۔1 کے لیول پر ہونا بہتر رہے گا ابتدائی اہداف 5170۔1 اور 5300۔1 کے لیول ہیں

جبکہ دوسری طرف رسکی تاجران 5220۔1 کے لیول کے گرد اس کی سیل کرسکتے ہیں {حالیہ سپلائی لیول} ایس ایل 5250۔1 کا لیول ہونا چاھیے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback