empty
 
 
20.11.2015 10:52 AM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 20 نومبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو ۔ این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے ذیادہ حجم کے ساتھ 6225۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – میں بڑے لین دین اور مضبوط پرائس ایکشن کے انتظار میں ہوں – قلیل مدتی رجحان ابھی بھی نیوٹرل ہے – اہم 20 روزہ سپورٹ زون 6150۔1 کے لیول پر ہے – یورو / این ذیڈ ڈی میں سیل کے حوالے سے محتاط رہیں جو کہ اہم سپورٹ لیول کے بریک آوٹ سے قبل ہو – ڈیلی ٹائم فریم ہم ذیادہ حجم کے ساتھ سپلائی بار دیکھ سکتے ہیں – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں اور 50 فیصد کو 6260۔1 اور 8۔61 فیصد کو 5700۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا – ایم 30 ٹائم فریم میں ہم 6280۔1 کے لیول کے گرد کمزور ڈیمانڈ دیکھ سکتے ہیں

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 6450۔1

آر2 :6490۔1

آر3 :6560۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6310۔1

ایس 2 :6260۔1

ایس 3 : 6190۔1

تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع بہتر ہیں کہ اگر قیمت 6150۔1 کا لیول توڑ لے ، ذیادہ حجم کے ساتھ متوقع بریک آوٹ کا انتظار کریں تاکہ مزید تنزلی کی سمت کا تعین ہوسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback