empty
 
 
30.11.2015 08:16 PM
یورو / یو ایس ڈی کے 30 نومبر 2015 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

پئیر اہم ڈیمانڈ لیولز 2100۔1 اور 2000۔1 کو نیچے کی جانب توڑنے کے بعد پئیر نیچے کی جانب گیا ہے جہاں گزشتہ تاریخی باٹمز جولائی 2012 اور جون 2010 میں بنے تھے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے پہلے کی قیمت کو 0550۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے قدرے نیچے بھیجا ہے {جو کہ جنوری 1997 میں بنا تھا} جس کے کچھ دیر بعد بُلش ریکوری ہوئی تھی

اپریل کی کینڈل سٹک بُلش بنی تھی ، بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس { جولائی، اگست، ستمبر اور اکتوبر} نے حالیہ بئیرش منسوحی کو ظاہر کیا تھا جو کہ 1450۔1 کے پرائس لیول کے گرد موجود ہے

طویل مدتی تناظر میں متوقع ہدف 9450۔0 کے لیول پر ہے کہ اگر 0550۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول پر اس ماہ {نومبر} سے ختم ہونے سے قبل بریک ڈاون ہوتا ہے

This image is no longer relevant

اگست کی 24 تاریخ کو مارکیٹ اوور باٹ معلوم ہوئی تھی کیونکہ بلز قیمت کو مسلسل 1500۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} کی جانب بھیج رہے تھے

حالیہ انٹرا ڈے سپلائی زون 1360۔1 – 1400۔1 نے ایک اہم بئِرش منسوحی فراہم کی تھی ایک انٹرا ڈے سیل کی انٹری تجویز کی تھی جس کے اہداف 1150۔1 اور 1050۔1 کے لیول پر حاصل ہوئے تھے

بہرحال 23 اکتوبر کے روز آپ ٹرینڈ لائن بنی تھی جس سے طویل مدتی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہوا تھا جس کے اہداف 0800۔1 اور 0600۔1 کے لیولز ہیں

دو ہفتہ قبل 0990۔1 کے لیول سے نیچے قیمت کے موجودگی نے قیمت کو اگلے ڈیمانڈ لیول 0850۔1 کے لیول تک بھیجا تھا جہاں گزشتہ مرتبہ مئی ، جولائی اور اگست میں اہم باٹمز بنے تھے

گزشتہ ہفتہ 0700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی پُختگی { اہم باٹم} نے اس امر کی تصدیق کی تھی کہ 0550۔1 کےلیول خاصی بئیرش مضبوطی موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر ہونی ضروری ہے

یہ کہ 0550۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول پر ڈیلی بریک ڈاون اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت اگلے بئیرش اہداف 0460۔1 اور 0300۔1 کے لیولز کی جانب جاسکے جو کہ جیساء کہ اوپر بیان کیا گیا ہے ہمارے طویل مدتی بئریش اہداف

جب کہ دوسری طرف 0550۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی یورو / یو ایس ڈی کو 0700۔1 کے لیول {اہم لیول} تک دوبارہ لے جائے گی ہیں

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback