empty
 
 
11.12.2015 10:10 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 11 دسمبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ کے مطابق 23 ستمبر کو 6230۔0 کے لیول کے گرد سے بُلش فلیگ انداز بنا تھا

دو ہفتہ قبل 6520۔0 کے لیول پر بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی

گزشتہ ہفتہ 6600۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا {فلیگ انداز کی اپر لمٹ} تھا

عارضی بئیرش منسوحی 6700۔0 – 6750۔1 کے لیول کے گرد متوقع ہے {اہم ریزسٹنس زون} جو کہ ڈیلی چارٹ میں ہے – دراصل سابقہ بئیرش منسوحی جمعہ کے روز گزشتہ ہفتہ نوٹ کی گئی تھی

جب کہ دوسری طرف اس فلیگ انداز کا متوقع ہدف 6950۔0 کے لیول پر ہے کہ اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 6700۔0 / 6750۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کرتا رہتا ہے

This image is no longer relevant

گزشتہ منگل ایک واضح بُلش بریک آوٹ 6600۔0 کے لیول سے اوپر ہوا تھا جو کہ ایک مکمل باڈی والی بُلش ایچ 4 کینڈل سٹک کے ذریعہ عمل میں آیا تھا

جیساء کہ توقع تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6690۔0 اور 6750۔0 کے لیول ریزسٹنس حاصل کی تھی جو کہ واضح بئیرش منسوحی کی جانب ایک اشارہ تھا

محتاط تاجران کے لئے ایک خرید کی درست انٹری 6600۔0 کے لیول کے تجویز کی گئی تھی {جو کہ بروکن ٹرینڈ لائن اور بروکن کنسولیڈیشن رینج کی بیک سائیڈ ہے} – ایس ایل کو 6680۔0 کے لیول تک اوپر کردیں تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے

یہ کہ 6750۔0 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے جو کہ 4 دسمبر جیسی بئیرش منسوحی بنا سکتا ہے

جب کہ دوسری طرف 6750۔0 اور 6780۔0 کے لیول سے اوپر بُلش مضبوطی {سابقہ ڈیلی ہائی} قیمت کو اگلے ریزسٹنس لیول 6850۔0 تک لے جائے گی جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے لئے رکاوٹ کا کام کرے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback