empty
 
 
14.12.2015 04:09 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 14 دسمبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یہ کہ 1088۔1 کا لیول اس ہفتہ ایک اہم ریزسٹنس لیول بنائے گا – مزید یہ کہ یہ نوٹ کیا جانا بھی اہم ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کی پیوٹ پوائنٹ 0941۔1 کے لیول پر ہے – اس تمام کے علاوہ سپورٹ ٹوٹ گئی تھی اور گزشتہ ہفتہ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی تھی اس کے نتیجہ میں یہ بہتر رہے گا کہ 1088۔1 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا ہدف 0941۔1 کا لیول قلیل مدتی تناظر میں ہوگا تاکہ پہلی سپورٹ کو ٹیسٹ کرسکے – جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول لگانے کے لئے بہترین ہدف ہفتہ وار ریزسٹنس 1 {1088۔1} کا لیول ہوگا

نوٹ

اہم سپورٹ لیول 0852۔1 پر ہے اور ڈبل باٹم لیول 0795۔1 کے لیول پر ہے

اہم ریزسٹنس لیول 1088۔1 کے لیول پر ہے

ہمیں اس ہفتہ 325 پپس رینج کی توقع ہے

اگر رجحان اضافہ کا ہوتو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ یورو اوپر کی جانب اور یو ایس ڈی نیچے کی جانب جارہا ہے

یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ری ویوو

پیوٹ پوائنٹ ، ریزسٹنس 3 اور سپورٹ 3 بہت ذیادہ اتار چڑھاو کی صورت میں اختتامی حدیں تصور ہوتے ہیں اگرچہ ان کا ٹوٹ جانا ممکن ہوتا ہے – پیوٹ لائنز سائیڈ وے مارکیٹ میں اچھا کام کرتی ہیں کیونکہ قیمت کا ذیادہ تر سپورٹ 1 یا ریزسٹنس 1 کے درمیان ہی متوقع ہوتا ہے مضبوط رجحان کی موجودگی میں قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جانا متوقع ہوتا ہے اگر کوئی بریکنگ نیوز آتی ہے اور مارکیٹ پر اثر انداز ہوتی ہے تو قیمت کا براہ راست ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 اور اسی طرح ریزسٹنس 2 یا ریزسٹنس 3 اور اسی طرح سپورٹ 2 یا سپورٹ 3 تک جانا متوقع ہوتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback