empty
 
 
17.12.2015 08:33 PM
سونے کا 17 دسمبر 2015 کے لئے تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 00۔1065 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے – ڈیلی ٹائم فریم میں کمزور ڈیمانڈ بار نوٹ کی گئی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کی جانب اشارہ ہے – درمیانی اور طویل مدتی تناظر میں رجحان تنزلی کا ہے – ایچ 4 ٹائم فریم میں ہم حجم میں اضافہ {خرید کی انتہاء} بہت ذیادہ سپریڈ بار کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں جس کی وجہ ریٹ میں 25 بی پی ایس کا اضافہ ہے – میں نے لوئیر سوئنگ ہائی نوٹ کی ہے اور یہ سپلائی ٹرینڈ لائن سے ایک اور منسوحی دیکھی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کا اشارہ ہے – ہمارا فیبوناسی ایکس پینشن لیول 100 فیصد 00۔1063 کے لیول پر ٹوٹ چُکا ہے اور فیبوناسی ایکس پینشن لیول 8۔161 اگلے سپورٹ لیول 00۔1050 پر ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹ

ریزسٹنس لیول

آر 1 : 00۔1076

آر 2 : 35۔1079

آر 3 : 45۔1085

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 20۔1065

ایس 2 : 20۔1061

ایس 3 : 20۔1056

تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع دیکھیں ، قلیل اور درمیانی مدت کا رجحان تنزلی کا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback