empty
 
 
22.12.2015 04:52 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 22 دسمبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9813۔0 اور 0145۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے لہذا ہمیں اس ہفتہ 332 پپس کی ایک بڑی رینج کی توقع ہے – بریک آوٹ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول {9812۔0} پر دیکھا گیا ہے – لیکن اہم لیول 9910۔0 کے لیول پر ہے کیونکہ یہ ایک کمزور سپورٹ لیول ہے اور یہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پے – صورتحال کا یہاں اپنے آپ کو تبدیل کرنا متوقع ہے لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 9910۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 0008۔1 کا لیول ہو – یہ اضافہ کی موو کو بناتے ہوئے 0150۔1 کے لیول کی جانب جائے گا – جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کو ڈبل ٹاپ سے نیچے 9785۔0 کے لیول پر ہونا چاھیے

انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ : 22 دسمبر 2015

پئیر : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف

آر 3 : 0229۔1

آر 2 : 0149۔1

آر 1 : 0008۔1

پی پی : 9910۔0

ایس 1 : 9813۔0

ایس 2 : 9693۔0

ایس 3 : 9591۔0

انتباہ

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر مارکیٹ میں کوئی اہم خبر جاری نہ ہوئی ہو تو مارکیٹ پیوٹ پوائنٹ سے ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 کی جانب جائے گی لیکن اگر کوئی بڑی خبر جاری ہوتی ہے قیمت براہ راست سپورٹ 1 یا ریزسٹنس 1 تو توڑتے ہوئے ریزسٹنس 2 یا 3 اور اسی طرح سپورٹ 2 یا 3 تک جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback