empty
 
 
01.02.2016 02:08 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 01 یکم فروری 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

آج جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 4250۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ ابھی سپورٹ کا کام کررہی ہے – لہذا پئیر نے کمزور سپورت 4250۔1 کے لیول پر بنایا ہے – مضبوط سپورٹ لیول 4122۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ہفتہ وار سپورٹ 1 ہے – اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ آر ایس ائی اور موونگ ایوریج {100} ابھی بھی اضافہ کی کال دے رہی ہیں – لہذا مارکیٹ ایچ ون چارٹ میں 4250۔1 کے لیول پر بُلش موقع ظاہر کررہی ہے – اس کے علاوہ اگر رجحان بہتر ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ جی بی پی اضافہ جب کہ یو ایس ڈی تنزلی کا حامل ہے – 4250۔1 کے کمزورسپورٹ لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 4312۔1 کا لیول ہو {یہ لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے} جو کہ 4386۔1 کے لیول {ہفتہ وار ریزسٹنس 1} کی جائے گا- جب کہ دوسری طرف اگر قیمت کمزور سپورٹ سے نیچے کلوز ہوتی ہے تو سٹاپ لاس لگانے کے لئے بہترین لیول 4250۔1 کا لیول ہوگا – لہذا مارکیٹ دوبارہ بئیرش ہوجائے گی کہ 4122۔1 کا مضبوط سپورٹ لیول دوبارہ ٹیسٹ کرسکے – مزید یہ کہ 4149۔1 کا لول ڈبل باٹم بنائے گا

جی بی پی / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback