empty
 
 
24.01.2017 01:04 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 24 جنوری 2017

پئیر ہر طرح کئی ہفتوں کے بلند ترین لیولز حاصل کررہا ہے جو کہ برایگزٹ پر برطانیہ کے سپریم کورٹ کے فیصلہ سے قبل کی صورتحال ہے فیصلہ جو بھی ہو ہمیں ایک بڑی اتار چڑھاو کی موو متوقع ہے اور اگر جی بی پی /یو ایس ڈی حالیہ لیولز سے ریلی کرتا ہے تو یہ 2566۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - اور 2645۔1 کا لیول اس کا ہدف ہوسکتا ہے جب کہ پُل بیک قیمت کو نیچے کی جانب 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جاسکتا ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2566 / 1.2645

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.2475 / 1.2391

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2566۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2645۔1 اور سٹآپ لاس لیول 2487۔1 پر ہے

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback