empty
 
 
05.06.2017 05:16 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جون 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے پئیر نے 95۔143 کے لیول سے واپسی کی ہے اور اس نے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بُلش ہے - مزید یہ کہ اہم ریزسٹنس 05۔143 کے لیول پر ہے جو کہ ممکنہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گی

لہذا جب تک یہ لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید تنزلی 95۔141 اور حتی کہ 45۔141 کے لیولز تک متوقع ہے

گراف کی وضاحت : کالی لائن سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے ، قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کی نشان دہی ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے قلیل مدتی پوزیشن کا اظہار ہے - سُرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظاہر کررہی ہے یہ لکیریں پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلے کو ظاہر کرتی ہے

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 95۔141 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 141.45 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 05۔143 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 35۔143 اور دوسرے ہدف 95۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : قیمت کے اوپر جانے پر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 05۔143 ، ٹیک پرافٹ لیول 95۔141

ریزسٹنس لیولز: 141.95, 141.45, اور 140.75

سپورٹ لیولز : 143.35,143.95, اور 144.50

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback