یک ضربی تجارت
- مختلف تجارتی امور ایک وقت میں انجام پا سکیں اور تجارتی عمل کو جس حد ہو سکے آسان اور سہل بنایا جاسکے تا کہ لین دین آسان اور سہل ہو جائے۔
- اس نظام کے ذریعے پروگرام چھ مختلف قسم کے امور خود کا ر طریقے سے انجام پاتے ہیں جو کہ تجارتی نظام کو سہل اور آسان کرتے ہیں جس میں ایک چارٹ ونڈوز بھی شامل ہے
- اس کے ذریعے ذیادہ تر امور ایک خود کا ر نظام کے تحت انجام پا سکیں اور یہ اس کے ڈیزائن ہی کی بدولت ممکن ہے ۔
- آخری قیمت میں اتار چڑھاؤ کو ظاہر کر نا اس مقصد کے لئے آپ کو ہر ونڈوز کے اوپر ایک تیر کا نشان نظر آئے گا ۔اگر یہ اوپر کی جانب ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آخری قیمت بلند ہو ئی تھی اور اگر نیچے ہو تو قیمت میں کمی واقع ہو ئی تھی ۔
- مکمل پو زیشنگ ایک چارٹ کی شکل میں ظاہر ہو گی ۔تمام تجارتی ونڈوز آسانی سے ایک چارٹ کی ونڈوز میں لے جائی جاسکتیں ہیں ۔اس مقصد کے لئے آپ کو بایاں کلک دبا کے رکھنا ہو گاجو کہ ایک عمومی طریقہ ہے ۔
- کس بھی ونڈوز کو بند کرنا :اگر آٖ پ کسی ونڈو کو بند کرنا چاھتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو ڈراپ ڈاؤن مینیو میں جا کر کلوز کے بٹن کو دبانا ہو گا ۔ان تک دوبارہ رسائی کے لئے آپ کو انہیں محفوظ کئے بغیر بند کر نا ہو گا ۔جس کے بعد ایڈوائزر اس کو خود سے رابطہ میں لائے گا ۔
- خود کا ر سیٹنگ اور ابتدائی سیٹنگ کا متعدد چارٹ کا پیوں میں محفوظ کرنا ۔تمام یوزرز کی سیٹنگ کا اطلاق صرف چارٹ ونڈوز میں ہو تا ہے جہاں کسی مخصوص یک ضربی تجارت شروع ہو تی ہے۔
یک ضربی تجارتی سیٹ آپ
آپ آئی ایف ایکس ون کلک ٹریڈنگ سیٹ آپ کی فائل ڈاون لوڈ کرنے کے بعد آپ کو اس کو شروع کرنا ہے جس کے بعد زبان کا انتحاب کریں اور او کے کے بٹن پر کلک کریں

اس کے بعد آپ کو ڈیٹا ڈائریکٹری کو سیٹ کرنا ہے کہ جہاں فائل انسٹال ہوگی ہے

اگر آپ کو فہرست میں تجارتی پلیٹ فارم نظر نہ آئے تو انسٹالیشن ڈائریکٹری خود سے سیٹ کریں اور نیکسٹ پر کلک کریں

برواز کے بٹن پر کلک کریں اور تجارت پلیٹ فارم کے فولڈر میں جائیں جس کے بعد اوکے پر کلک کریں اور پھر نیکسٹ پر کلک کریں
اگر آپ کو یہ معلوم نہیں پلیٹ فارم کا رووٹ فولڈر کہاں پر ہے تو آپ پلیٹ فارم میں ڈیٹا ڈائریکٹری کو کھول سکتے ہیں جس کے لئے فائل پر کلک کریں اور پھر اوپن ڈیٹا فولڈر پر کلک کریں

اس کے بعد کلک کے بٹن پر کلک کریں

اس کے بعد ائی ایف ایکس ون کلک ٹریڈنگ کی انسٹالیشن مکمل ہو جائے گی

سیٹ آپ کے مکمل ہونے کے بعد انسٹا ٹریڈر کو چلائیں - نیویگیٹ ونڈو کو کھولیں اور ایکسپرٹ ایڈوائزرز کی فہرست سے ون کلک ٹریڈنگ کو کلک کریں اس کو چارٹ میں لگائیں ڈریگ اینڈ ڈراپ کا طریقہ استعمال کریں

:پاپ آپ ونڈو میں کامن ٹیب پر کلک کریں اور ذیل میں دی گئیں آپشنز پر کلک کریں
- لائیو ٹریڈنگ کی اجازت;
- ڈی ڈی ایل امپورٹ کی اجازت;
- ایکسٹرنل ایکسپرٹس کی امپورٹ کی اجازت
اس کے بعد "اوکے" پر کلک کریں اور کام کا آغاذ کریں

پہلی دفعہ جب آپ اس کو چلائیں گے تو آپ کو سیٹنگ کے لئے ایک ونڈوز نظر آئے گی جس میں آپ اپنی مطلوبہ سیٹنکز کر سکتے ہیں ۔

ایک دفعہ جب اآٖ سیٹنگ کر لیں تو آڈوپٹ کا بٹن دبائیں ۔

نوٹ : ایڈائزر کی سہولت آف ہو تی ہے آپ اسے چاہے تو آن کر سکتے ہیں .
ونڈوز ریفرنس سیٹ کرنا
آپ جو جب بھی یہ سہولت چاھیے ہو تو کسی بھی ونڈو میں جا کر رائٹ کلک کے ذریعے سیٹنگ میں جا سکتے ہیں

ونڈو کو بند کرنا
پروگرام کو بند کرنے کے لئے تین طریقے ہیں:
- سیٹنگ کے محفوظ کئے بغیر مکمل ون کلک ٹریڈنگ کو کلوز کریں - چارٹ میں سیٹنگ کو محفوظ کئے بغیر پروگرام سے باہر آنے کے لئے اس کو چارٹ میں کینسل کیا جانا ضروری ہے {چارٹ پر رائٹ کلک کریں / ایڈوائزر / ڈیلیٹ} ہے اس تمام کے علاوہ آپ کو صرف چارٹ کی ونڈو بند کرنا ہے
- سیٹنگ کے محفوظ کئے بغیر ون کلک ٹریڈنگ کا عارضی بند کیا جانا
عارضی طور پر بند کرنا اسان ہے کہ اگر آپ پروگرام کو کچھ وقت کے لئے بند کرنا چاھتے ہیں {سیٹنگ محفوظ نہیں ہوتی ہیں} بہرحال اس بات کی نشان دہی ضروری ہے کہ اگلی مرتبہ پروگرام کو شروع کرنے پر ایک خود کار سٹارٹ آپ ایکٹیو سیٹنگ ونڈو کے ساتھ درکار ہے - اس مقصد کے لئے یہ ضروری ہے کہ آپ پہلے ٹریڈنگ ونڈو پر کلک کریں جو کہ ون کلک تجارت کی ہوتی ہے یا کسی بھی تجارتی ونڈو پر کلک کریں اور کلوز ایپلی کیشن آپشن کو منتحب کریں - ون کلک ٹریڈنگ کے کلوز ہونے پر ٹرمینل سے نکلتے ہوئے سیٹنگ کو محفوظ کریں - ون کلک ٹریڈنگ کو کلوز کرتے ہوئے اور اگر ایک ہی ساتھ تجارتی ٹرمینل کے بند ہونے سے موجود سیٹنگ محفوظ ہو جائیں گی - اس کی وجہ سے اگلی مرتبہ ٹرمینل کے اوپن ہونے پر سیٹنگ محفوظ ہونگی اور سیٹنگ کی ونڈو خود کار طریقہ سے سامنے نہیں ائے گی
:تیسرے ویری اینٹ کی صورت میں ون کلک ٹریڈنگ درج ذیل سیٹنگ کو محفوظ کرتے ہیں {اور اسی طرح اور ان کو ٹرمینل کے لانچ دوبارہ حاصل کرتا } ہے
- انٹر فیس پروگرام میں تمام تجارتی ونڈوز کے سمبل شامل ہیں
- انٹر فیس پروگرام میں تمام تجارتی ونڈوز کی لاٹس
- ایک دوسرے سے منسلک ونڈوز کی تنظیم {ایکس اینڈ وائے کوارڈنیٹس} ہے
- ایک دوسرے سے منسلک تجارتی ونڈوز کی تنظیم {ذیڈ کوارڈینیٹ} ہے
- ان کی معلومات کہ جن پر تجارتی ونڈوز ایکٹیو ہوتی ہے
ان آپشنز میں سے بعض کو ہدایات میں مزید بیان کیا گیا ہے