سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ انسٹا فاریکس تجارتی پلیٹ فارم کا ایک اضافی حصہ ہے – جس کو خود سے سیٹ کرنا پڑتا ہے {براہ کرم میٹا ٹریڈر 4 ڈیٹا ڈائریکٹری کے لئے فائل میں جائیں اور اوپن ڈیٹا ڈائریکٹری پر جائیں} آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ کو استعمال کرتے ہوئے آپ درج ذیل امور انجام دے سکتے ہیں

  • اپشن کی خرید کرسکتے ہیں
  • آپشن کو بند یا منسوح کرسکتے ہیں
  • لین دین کی ہسٹری دیکھ سکتے ہیں

آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ کلائنٹ کیبنٹ میں آپشن ٹریڈ کا ایک متبادل طریقہ ہے – اس کے علاوہ یہ ایک نہایت آسان و سہل پروگرام ہے

ڈاون لوڈ آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ کمپلیکس

آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ کے فوائد

آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ کے درج ذیل فوائد ہیں

  • یہ پروگرام بعض کلکس کے ساتھ شروع ہوتا ہے جس کی وجہ سے ایک آسان اور سہل استعمال کا موقع فراہم کرتا ہے
  • یہ پروگرام تجارتی پلیٹ فارم میں شامل کیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ آپشن ٹریڈ کرسکتے ہیں جس کے ساتھ ساتھ آپ کرنسی مارکیٹ کی صورتحال کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں
  • ایک اضافی ٹول کِٹ اور ایک آسان انٹرفیس آپ کو سہل اور آسان تجارت کا موقع فراہم کرتا ہے
  • تیز رفتا عمل داری

انسٹا ٹریڈر سیٹنگ

آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ کے آغاذ سے قبل براہ کرم تجارتی پلیٹ فارم کی سیٹنگ کا خیال رکھیں اور اسے درست کریں {ٹولز میں جائیں --- آپشنز میں جائیں --- ایکسپرٹ ایڈاوئزر } میں جائیں

ائی ایف ایکس آپشن ٹریڈ میں دوسری پیرا میٹرز اتنے اہم نہیں ہیں

ایک بار اس بات کی یقین دہانی کرلیں کہ تمام سیٹنگز درست ہیں اور پھر او کے کا بٹن دبائیں – ابھی انسٹا ٹریڈر پہلے ہی آئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ چلا رہا ہے

آپشن کی خرید

آِئی ایف ایکس آپشن ٹریڈ کے سیٹ آپ کے بعد آپ ایک نئی ونڈو دیکھیں گے جس میں نیو آپشن کا بٹن شامل ہوگا

یہ بٹن آپ کو آپشن کے لئے پیرا میٹر منتحب کرنے کی سہولت دے گا

جیسے ہی یہ پیرا میٹرز منتحب ہوجائیں گے تو آپ کو نفع کا شمار کرنا ہوگا آپ کو ایک ونڈو ملے گی کہ جس میں آپ کو آپشن کے حوالے سے معلومات دستیاب ہوں گی

ایک آپشن کو خریدنے کے لئے آپ کو بائے آپشن کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا یا کینسل کا بٹن کلک کرتے ہوئے آپ گزشتہ بٹن تک واپس جاسکیں گے

جب ایک خرید مکمل ہوجائے گی تو آپ کو ذیل میں دی گئی ونڈو نظر آئے گی

کلوز یا منسوح کرنا

موجود آپشن کو کلوز یا منسوح کرنے کے لئے آپ کو کرنٹ آپشن کے بٹن تک جانا ہوگا

ایک آپشن کو منسوح کرنے کے لئے آپ کو کینسل کے بٹن کو کلک کرنا ہوگا جو کہ موجودہ آپشن کے ٹیبل میں ہوتا ہے – اس کے فورا بعد آپ کو ایک ونڈو نظر آئے گی جس میں کلوزنگ کی تصدیق کے لئے کہا جائے گا

جیسے ہی آپ اس کی تصدیق کریں گے آپ کی آپشن کلوز یا منسوح ہوجائے گی

براہ کرم اس بات پر توجہ رکھیں کہ کرنٹ آپشن کا بٹن اُس دن کی تمام آپشنز کر ظاہر کرے گا – بہرحال آپ صرف اُن کو منسوح / کینسل کرسکتے ہیں جو کہ ابھی ایکٹیو نہیں ہوئیں

آپشن ہسٹری

ٹرانزایکشن کی تاریخ / ہسٹری کو دیکھنے کے لئے آپ ہسٹری کا بٹن استعمال کرسکتے ہیں

کرنٹ آپشن کی ہسٹری {آج کے لئے کی مکمل} بھی آپ کرنٹ آپشن پیج پر دیکھ سکتے ہیں